ur_num_text_reg/33/19.txt

1 line
367 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔۔اور رِتمہ سے کوُچ کر کے رمون فارص میں اُترے۔ \v 20 ۲۰۔۔ اور رمون فارص سے کوُچ کر کے لبِناہ میں اُترے۔ \v 21 ۲۱۔۔اور لبِناہ سے کوُچ کر کے ریسہ میں اُترے۔ \v 22 ۲۲۔۔ اور ریسہ سے کوُچ کر کے قہیلاتہ میں اُترے۔