ur_num_text_reg/33/15.txt

1 line
399 B
Plaintext

\v 15 ۱۵۔۔اور رفیدیم سے کوُچ کر کے دشت سیِنا میں آ اُترے۔ \v 16 ۱۶۔۔اور دشت سینا سے کوُچ کر کے قبِروت ہتاوہ میں اُترے۔ \v 17 ۱۷۔۔اورقبِروت ہتاوہ سے کوُچ کر کے حصیرات میں اُترے۔ \v 18 ۱۸۔۔ اور حصیرات سے کُوچ کر کے رِتمہ میں اُترے۔