1 line
667 B
Plaintext
1 line
667 B
Plaintext
\v 8 ۸۔۔اور ہخیروت کے سامنے سے کوُچ کر کے اور سمنُدر کے بیچ سے گزُر کر بِیابان کو گئے ۔ اور ایتام کے بِیابان میں تین دِن کی مسُافت طے کی اور مارہ میں اُترے۔ \v 9 ۹۔۔اور مارہ سے کوُچ کر کے ایلیم میں پہنچے ۔اور ایلیم میں پانی کے بارہ چشمے اور کھجُور کے ستّر درخت تھے۔ تو وہاں پر اُترے۔ \v 10 ۱۰۔۔اور ایلیم سے کوُچ کر کے بُحرِقُلزم کے کنارے پر اُترے ،۔ اور بُحرِ قُلزم سے کوُچ کیِا۔ |