1 line
495 B
Plaintext
1 line
495 B
Plaintext
\v 3 ۳۔۔پہلے مہینےکے پندرہ تاریخ کو عید فسح کے دُوسرے روز بنی اِسرائیل نے رعمسیس سے کوُچ کیِا ۔ وہ فتح مندی کے ساتھ مصریو ں کی آنکھوں کے سامنے نکلے۔ \v 4 ۴۔۔ جس وقت کہ وہ اپنے پہلوٹھوں کو دفن کر رہے تھے ۔ جنہیں خُداوند نے مارا تھا اور اُن کے معبوُدوں پر خُداوند نے سزائیں دی تھیں۔ |