ur_num_text_reg/32/37.txt

1 line
506 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 ۳۷۔۔اور بنی روبِن نے حسبون اور الیعالی اور قریتائم۔ \v 38 ۳۸۔۔ اور نِبواور بَعل معون (جن کے نام تبدیل کئے گئے) اور شبماہ تعمیر کئے۔اور جو شہر اُنہوں نے بنائے اُنہیں اور نام دئیے۔ \v 39 ۳۹۔۔تب بنی مکیر بِن مَنسّی جِلعاد کو گئے اور اُسے فتح کیِا ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔