ur_num_text_reg/32/23.txt

1 line
591 B
Plaintext

\v 23 ۲۳۔۔اور اگر تم ایسا نہ کرو، تو تم خُداوند کے سامنے گنہگار ہوگے۔ اور یقنیاً تمہارا گنُاہ تمہیں پکڑے گا \v 24 ۲۴۔۔تم اپنے لڑکوں کے لئے شہر اوراپنے مویشی کے لئے اِحاطے بناؤ۔اور جو کچھ تمہارے مُنہ سے نکلا ہے اُسے پُورا کرو۔ \v 25 ۲۵۔۔تب بنی جدؔ اور بنی روبِن نے موسیٰ سے کہا کہ جیسا ہمارا آقا حکم دیتا ہے۔ تیرے بندے ویسا ہی کریں گے۔