1 line
656 B
Plaintext
1 line
656 B
Plaintext
\v 52 ۵۲۔۔ اور اُس ہدئیے کا سارا سونا جو ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں نے خُداوند کے لئے گزُرانا سولہ ہزار سات سو پچاس مِثقال تھا۔ \v 53 ۵۳۔۔اور جنگی مرَدوں میں سے جو کچھ ہر ایک نے لوُٹا وہ اُس کا ہُؤا۔ \v 54 ۵۴۔۔ تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں سے وہ سونا لیِا۔ اور اُسے خیمہ اجتماع کے اندر لائے۔تاکہ خُداوند کے سامنے بنی اِسرائیل کی یادگار ہو۔ |