This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 48 ۴۸۔تب لشکر کے رئیس جو ہزاروں اور سینکڑوں کے سردار تھے موسیٰ کے پاس آئے۔ \v 49 ۴۹۔اور اُنہوں نے اُس سے کہا ۔ کہ تیرے خادِموں نے سب جنگی مرَدوں کو جو ہمارے ساتھ ہیں شُمار کیِا۔ اور اُن میں سے ایک آدمی بھی کم نہیں ہُؤا۔