ur_num_text_reg/31/36.txt

1 line
413 B
Plaintext

\v 36 ۳۶۔۔ سو آدھا حِصہ اُن کا جو لڑائی کو گئے یہ تھا۔ تین لاکھ سینتیس ہزار بھیڑ بکریاں۔ \v 37 ۳۷۔۔ جن میں سے خُداوند کا حِصہ چھ سو پچھتر بھیڑ بکریاں ہوئیں۔ \v 38 ۳۸۔۔اور گائے بَیل چھتیس ہزار جن میں سے خُداوند کا حِصہ بہتر گائے بَیل تھا۔