ur_num_text_reg/30/13.txt

1 line
503 B
Plaintext

\v 13 ۱۳۔۔ سب منتیں اور نفس کشی کی قسمیہ باتیں جو ہوں انہیں اُس کا شوہر قائم رکھے گا یا اُس کا شوہر منسوخ کر دے گا۔ \v 14 ۱۴۔۔ اور اگر اُس کا شوہر روز بروز خاموش رہے تو اُس کی ساری منَتیں برقرار ہوں گی اور سب فرائض جو اُس پر ہوں قائم رہیں گے ۔کیونکہ اُس کے سُننے کے دَن میں وہ خاموش رہا۔