This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 8 ۸۔۔ اور اگر اُس کے شوہر نے جس دِن سُنا اُسے منع کیِا ۔ تو اُس نے اُس کی منَت کو جو اُس نے مانی اور اُس کے منُہ کی بات کو جس سے اُس نے اپنی جان پر کچھ لازم ٹھہرایا۔ منسُوخ کیِا۔ تو خُداوند اُس سے درگزُر کرے گا