This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 7 ۷۔۔ اور اُسی ساتویں مہینے کے دسویں دِن تمہاری محفل ہوگی۔ تم نفس کشی کرو اور کوئی غُلامانہ کام نہ کرو۔ \v 8 ۸۔۔تم خُداوند کے لئے عُمدہ خُوشبُودار سوختنی قُربانی گزُرانو۔ایک بچھڑا اور ایک مینڈھا۔ اور سات برّے ایک ایک سال کے یہ سب بے عیب ہوں۔