ur_num_text_reg/27/09.txt

1 line
497 B
Plaintext

\v 9 ۹۔۔اور اگر اُس کے بھائی نہ ہوں تو اُس کے باپ کے بھائیوں کو دو۔ \v 10 ۱۰۔۔اور اگر اُس کے باپ کا کوئی بھائی نہ ہو تو اُس کے خاندان میں اُس کے سب سے نزدیکی رِشتہ دار کو دو۔ تو وہ اُس کا وارث ہو گا۔ اور یہ بنی اِسرائیل کے لئے شرعی فرض ہوگا۔ \v 11 ۱۱۔۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو فرمایا۔