1 line
739 B
Plaintext
1 line
739 B
Plaintext
\v 38 ۳۸۔۔اور بنی بِنیمین اپنے خاندانوں کے مطُابق یہ تھے ۔ بلع سے بلعیوں کا خاندان اور اشبیل سے اشبیلیوں کا خاندان اخیرام سے اخیرامیوں کا خاندان۔ \v 39 ۳۹۔۔اور سُوفام سے سُوفامیوںکا خاندان اور حُوفام سے حُوفامیوں کا خاندان۔ \v 40 ۴۰۔۔اور بلع کے دو بیٹے تھے۔ ارد اور نَعمان ۔ سو ارد سے اردیوں کا خاندان اور نَعمان سے نعمانیوں کا خاندان۔ \v 41 ۴۱۔۔یہ بنی بِنیمین کے خاندان تھے اور اُن کا شُمار پینتالیس ہزار چھ سو تھا۔ |