1 line
564 B
Plaintext
1 line
564 B
Plaintext
\v 10 ۱۰۔۔ تب بلق کا غُصہ بلعام پر بھڑکا ۔ اور اُس نے اپنے ہاتھ پر ہاتھ مارا ۔ اور بلق نے بلعام سے کہا کہ میَں نے تجھے بُلایا کہ تُو میرے دُشمنوں پر لعنت کرے ۔ اور دیکھو ۔ تُو نے تین دفعہ اُنہیں برکت دی۔ \v 11 ۱۱۔۔ اب تُو اپنے مکان کو روانہ ہو ۔ میَں نے ارادہ کیِا تھا کہ تجھے عزت بخشوں گا پر خُداوندنے تجھے عزت سے روک رکھا۔ |