ur_num_text_reg/23/13.txt

1 line
760 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۱۳۔ تب بلق نے اُس سے کہا ۔ کہ میرے ساتھ دُوسری جگہ چل جہاں سے تُو اُنہیں دیکھ سکے گا۔ لیکن سب کو نہیں بلکہ فقط اُن کے کنارہ والوں کو دیکھے گا ۔ وہاں سے تُو میرے لئے اُن پر لعنت کر ۔ \v 14 ۱۴۔۔ سو وہ اُسے پسگہ کی چوٹی پر محُافظ گاہ میں لے گیا۔ اور سات مذبحے بنائے اور ہر مذبح پر ایک بَیل اور ایک مینڈھا چڑھایا۔ \v 15 ۱۵۔۔ اور اُس نے بلق سے کہا ۔ تُو یہاں اپنی سوختنی قُربانی کے پاس کھڑا ہو۔ جب کہ میَں وہاں خُداوند سے ملُاقات کرُوں۔