ur_num_text_reg/21/01.txt

1 line
851 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 21 \v 1 ۱۔ اور کِنعانی بادشاہ عراد نے جو جنوب میں رہتا تھا سُنا کہ بنی اِسرائیلؔ اتھارم کی راہ سے آرہے ہیں۔ تو اُن سے لڑائی کی اور اُن میں سے کئی ایک کو اسیر کر کے لے گیا۔ \v 2 ۲۔۔تب اِسرائیل نے خُداوند کے لئے منّت مانی اور کہا ۔ کہ اگر تُو اِس قوم کو ہمارے ہاتھ میں کر دے گا ۔ تو ہم اُن کے شہروں کو فنا کر دیں گے۔ \v 3 ۳۔۔اور خُداوندنے اِسرائیل کی آواز سُنی اور کِنعانیوں کو اُن کے ہاتھ میں کر دِیا ۔ تب اُنہوں نے اُن کے شہروں اور اُنہیں فنا کیِا۔ اِس لئے اُس جگہ کا نام حُرمہ ہُؤا۔