ur_num_text_reg/20/22.txt

1 line
658 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 22 ۲۲۔ اوربنی اِسرائیل نے قادِس سے کُوچ کیِا اور ساری جماعت کوہِ ہُور پر آئی۔ \v 23 ۲۳۔۔اور خُداوند نے کوہِ ہُور میں جو اِدوم کی سرحد کے پاس ہے ۔ موسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 24 ۲۴۔۔ کہ ہارون اپنے لوگوں میں سے جا ملے گا۔ ِاِس لئےکہ وہ اُس ملک میں جو میَں جو نے اِسرائیل کو دِیا ہے داخِل نہ ہوگا۔ کیونکہ تم دونوں نے مریبہ کے پانی کے پاس میرے حکم کی نافرمانی کی۔