This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 17 ۱۷۔۔سو ہمیں اپنے ملک میں سے گزُرنے دے ۔ اور ہم کھیتوں اور انگوروں کے درمیان سے نہ جائیں گے۔ اور نہ کنُووں کا پانی پیئیں گے۔ مگر ہم شاہراہ پر چلیں گے۔ دہنے اور بائیں نہ مڑے گے۔ جب تک کہ تیری سرحد سے گزُر نہ جائیں۔