ur_num_text_reg/20/14.txt

1 line
822 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۱۴۔۔اور موسیٰ نے قادس سے اِدوم کے بادشاہ کے پاس ایلچی بھیج کر کہا۔ کہ تیرے بھائی اِسرائیل نے یُوں کہا ہے کہ سب مُصیبت جو ہم پر پڑی تُو اُسے جانتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔۔اور کہ ہمارے آباؤاجداد مصر میں گئے ۔ اور ہم وہاں بہت مُدت تک رہے تب مصریوں نے ہمارے ساتھ اور ہمارے آباؤاجداد کے ساتھ بدی کی۔ \v 16 ۱۶۔۔ اور ہم خُداوند کے آگے چِلائے ۔ تو اُس نے ہماری آواز سُنی اور اپنا فرشتہ بھیجا ۔ اور ہمیں مصر سے نکا لا اور دیکھ اب ہم قادس شہر میں ہیں جو تیری سرحد کے کنارے پر ہے۔