ur_num_text_reg/17/08.txt

1 line
569 B
Plaintext

\v 8 ۸۔۔اور دُوسرے دِن جب موسیٰ خیمہ شہادت میں داخِل ہُوا۔ تو دیکھو ۔ہارون کا عصا جو لاوی کے گھر کے لئے تھا۔ پھُوٹ پڑا تھا۔ اُس میں کونپلیں اور پھُول نکلے ہُوئے اور بادام پکے ہُوئے تھے۔ \v 9 ۹۔۔تب موسیٰ سب عصاؤں کو خُداوند کے سامنے سے بنی اِسرائیل کے پاس باہر نکال لایا۔ تو اُنہوں نے دیکھا اور ہر ایک نے اپنا عصا لےلیِا۔