ur_num_text_reg/17/03.txt

1 line
655 B
Plaintext

\v 3 ۳۔۔ اور لاوی کے عصا پر ہارون کا نام لکھ ۔کیونکہ اُن کے آبائی گھرانوں کے ہر ایک رئیس کے واسطے ایک ایک عصا ہو گا۔ \v 4 ۴۔۔اور اُنہیں خیمہ اجتماع میں صندُوقِ شہادت کے سامنے رکھ۔ جہاں میَں تم سے مُلاقات کرتا ہُوں۔ \v 5 ۵۔۔تو جس آدمی کو میَں اُن میں سے چُن لوں۔ اُس کےعصا میں پھُول نکلیں گےتاکہ میَں بنی اِسرائیل کی شکایتوں کو جو وہ تم دونوں کے خلاف کرتے ہیں۔ دفع کرُوں۔