1 line
709 B
Plaintext
1 line
709 B
Plaintext
\v 39 ۳۹۔۔ تب الیعزر کاہِن نے اُن پیِتل کے بخُور دانوں کو جِن میں اُنہوں نے جو جل گئے بخُور گزُرانا تھا لیِا۔ اور مذبح کےڈھانپنے کو اُن کے پتّر گھڑوائے ۔ \v 40 ۴۰۔۔کہ بنی اِسرائیل کے لئے یادگار ہوں۔ اور کوئی غیر شخص یعنی کوئی ایسا شخص جو ہارون کی نسل سے نہیں ۔ بخُور جَلانے کو خُداوند کے سامنے نہ آئے ۔ تاکہ قورح اور اُس کے گرو ہ کی مانند اُس کا حال نہ ہو۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے فرمایا۔ |