1 line
668 B
Plaintext
1 line
668 B
Plaintext
\v 33 ۳۳۔۔سو وہ جیتے جی اپنی ساری چیزوں کے ساتھ نیچے پاتال کو گئے اور زمین اُن کے اُوپر مل گئی۔ اور وہ جماعت کے درمیان سے ہلاک ہُوئے۔ \v 34 ۳۴۔۔ اور سب بنی اِسرائیل جو اُن کے آس پاس تھے اُن کا چِلانا سُن کر بھاگے ۔ کیونکہ اُنہوں نے کہا ایسا نہ ہو کہ زمین ہمیں بھی نگل جائے۔ \v 35 ۳۵۔۔ اور خُداوند کے حضُور سے آگ نکلی اور اُن دو سو پچاس آدمیوں کو جو بخُور گزُران رہے تھے کھا گئی۔ |