ur_num_text_reg/15/08.txt

1 line
523 B
Plaintext

\v 8 ۸۔۔اور اگر تُو بچھڑے کو سوختنی قُربانی یا ذبیحہ یا منّت کی نَذر یا سلامتی کی قُربانی خُداوند کے لئے کرے۔ \v 9 ۹۔۔تو بچھڑے کے ساتھ ایفہ کے تین دسویں حِصے میدہ نصف ہین تیل میں مَلا ہُوا گزُران۔ \v 10 ۱۰۔۔اور تپاون کے لئے اُس کے ساتھ نصف ہین مَے آتشین قُربانی عُمدہ خُوشبُو خُداوند کے لئے چڑھا۔