ur_num_text_reg/15/01.txt

1 line
648 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 15 \v 1 ۱۔ اور خُداوندنے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ ۔ کہ جب تم اپنے بسنے کی سرزمین میں جو میَں تمہیں عطا کرُوں گا داخِل ہو۔ \v 3 ۳۔۔تو تم خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزُرانو۔ سوختنی قُربانی یا منّت کا ذَبیحہ یا خُوشی کی قُربانی یا اپنی متعین عیدوں میں گائے بیل یا بھیڑ بکری کی قُربانی خُداوند کے کے لئے عمدہ خُوشبُو۔