1 line
688 B
Plaintext
1 line
688 B
Plaintext
\v 13 ۱۳۔۔تو موسیٰ نے خُداوند سے کہا۔ جب مصر کے لوگ جِن کے درمیان سے تُو اُن لوگوں کو اپنی طاقت سے نکال لایا سُنیں گے۔ \v 14 ۱۴۔۔ تو اِس ملک کے بسنے والے لوگوں کے ساتھ مل کر کہیں گے جِنہوں نے سُنا ۔ کہ تُو خُداوند اُن لوگوں کے درمیان ہے۔ اور تُو اُن پر اے خُداوند رُوبرُو ظاہر ہُؤا۔ اور تیرا بادل اُن کے اُوپر رہا۔ اور تُو اُن کے آگے دِن کو بادل کےستُون میں اور رات کو آگ کے ستُون میں چلا۔ |