ur_num_text_reg/13/32.txt

1 line
648 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 32 ۳۲۔اور اُنہوں نے بنی اِسرائیل کو اُس ملک کی کہ جس کا اُنہوں نے حال دریافت کیِا بُری خبر دی اور کہا کہ وہ ملک جس کا حال دریافت کرنے ہم گئے ایک ایسا ملک ہے جو اپنے باشندوں کو کھا لیتا ہے ۔ اور سب لوگ جو ہم نے وہاں دیکھے نہایت قد آور ہیں۔ \v 33 ۳۳۔بلکہ جبّار ہیں۔ بنی عناقؔ جبّاروں کی نسل ہیں۔ اور ہم اُن کے آگے ٹڈوں کی طرح تھے اور ایسے ہی ہم اُن کی آنکھوں میں تھے۔