ur_num_text_reg/13/30.txt

1 line
474 B
Plaintext

\v 30 ۳۰۔اور کالب نے موسیٰ کے سامنے لوگوں کو چُپ کرایا۔ اور کہا کہ ہم چڑھیں گے اور ملک کو لے لیں گے۔ کیونکہ ہمیں اُس کے لینے کی طاقت ہے۔ \v 31 ۳۱۔ مگر اُنہوں نے جو اُس کے ساتھ گئے تھےکہا۔ کہ ہمیں اُن لوگوں پر چڑھائی کرنے کی طاقت نہیں۔ کیونکہ وہ ہم سے زیادہ زور آور ہیں۔