ur_num_text_reg/13/25.txt

1 line
400 B
Plaintext

\v 25 ۲۵۔اور وہ ملک کا حال دریافت کرکے چالیس دن کے بعد لوٹے۔ \v 26 ۲۶۔اور موسیٰ اور ہارون اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کے پاس دشتِ فاران کے قادس میں آئے۔اور اُنہیں اور ساری جماعت کو خبر سُنائی اور ملک کا میوہ اُنہیں دِکھایا۔