ur_num_text_reg/13/01.txt

1 line
423 B
Plaintext

\c 13 \v 1 ۱۔تب خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۲۔۔کہ تُو آدمی بھیج تاکہ وہ ملک کِنعان کا جو میَں بنی اِسرائیل کو عطا کرُوں گاحال دریافت کریں۔ ہر ایک قبیلہ میں سے ایک آدمی اُن کے آبائی قبیلوں کے مطُابق جو اُن میں رئیس ہیں بھیج۔