1 line
709 B
Plaintext
1 line
709 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔۔تب موسیٰ نے خُداوند سے کہا ۔ تُو نے اپنے بندےکو کیوں دُکھ میں ڈالا۔ اور میَں نے تیری نگاہ میں کیوں مقبُولیت نہیں پائی۔ کہ تُو نے اِس ساری قوم کا بوجھ مجھ پر ڈالا۔ \v 12 ۱۲۔۔کیا یہ سب لوگ میرے شکم میں پڑے اور مجھ سے پیدا ہُوئے تھے کہ تُو مجھے کہتا ہے کہ اُنہیں اپنی گود میں اُٹھا جیسے دایہ شیر خوار بچے کو اُٹھاتی ہے اور اُنہیں اُس ملک کو لے جا ۔ جس کی بابت تُو نے اُن کے باپ دادا سے قسم کھائی ۔ |