ur_num_text_reg/11/01.txt

1 line
636 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 11 \v 1 ۱۔۔ اور لوگ مُصیبت زدوں کی مانند کُڑکُڑائے۔ تو خُداوند نے سُنا اور اُس کا غضب بھڑکا ۔ تو اُن کے درمیان خُداوند کی آگ شُعلہ زن ہُوئی ۔اور خیمہ گاہ کے ایک کنارے کو جَلا دِیا۔ \v 2 ۲۔۔تب لوگ موسیٰ کے پاس چلائے اور موسیٰ نے خُداوند سے دُعا مانگی تو آگ بجھ گئی۔ \v 3 ۳۔۔ سو اُس جگہ کا نام تبیعرہ رکھا گیا۔ کیونکہ خُداوند کی آگ اُن کے درمیان شعلہ زن ہُوئی۔