1 line
599 B
Plaintext
1 line
599 B
Plaintext
\v 22 ۲۲۔۔اور جب بادل دو دِن یا ایک مہینہ یا اُس سے زیادہ مَسکن پر ٹھہرا رہتا ۔ تو بنی اِسرائیل اُسی جگہ رہتے اور نہیں چلتے تھے ۔ پر اُس کے بلند ہونے پر کُوچ کرتے تھے۔ \v 23 ۲۳۔۔خُداوند کے حکم کے مطُابق وہ ڈیرا لگاتے تھے اور اُس کے حکم کے مطُابق کُوچ کرتے تھے ۔ وہ خُداوند کا فرمان مانتے تھے ۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے فرمایا تھا۔ |