1 line
599 B
Plaintext
1 line
599 B
Plaintext
\v 42 ۴۲۔۔اور چھٹے دِن بنی جد کا رئیس الیاسف بِن دعوایل نَذر لایا۔ \v 43 ۴۳۔۔ اُس کا ہدیہ یہ تھا ۔ ایک چاندی کاقاب وزنی ایک سَو تیس مثِقال اور ایک چاندی کا جام وزنی ستّر مثِقال مقَدس کے مثِقال کے موافِق ۔ یہ دونوں نَذر کی قُربانی کے لئے تیل کے ملے ہُوئے میدہ سے بھرے تھے۔ \v 44 ۴۴۔۔ اور سونے کا ایک بخُور دان وزنی دس مثِقال بخُور سے بھرا ہُؤا۔ |