1 line
786 B
Plaintext
1 line
786 B
Plaintext
\v 18 ۱۸۔۔اور کاہِن اُس عورت کو خُداوند کے سامنے کھڑی کرے اور اُس کا سر ننگا کرے اور یاد دہی کی نَذر کی قُربانی جو غیرت کی نَذر کی قُربانی ہے ۔ اُس کے ہاتھوں پر رکھے اور کاہِن کے ہاتھ میں وہ کڑوا پانی ہو جو لعنت کا باعث ہوگا۔ \v 19 ۱۹۔۔اور کاہِن عورت کو قسم دے کر کہے کہ اگر کوئی مرد تیرے ساتھ ہم بِستر نہیں ہُؤا ۔ اور اگر تُو اپنے خاوند کی ہوتی ہوئی کسی اور کے ساتھ ناپاک نہیں ہُوئی ۔ تو اِس کڑوے پانی کی تاثیر سے جو لعنت کا باعث ہے تُو بچی رہے گی۔ |