ur_num_text_reg/05/13.txt

1 line
587 B
Plaintext

\v 13 ۱۳۔۔اور کوئی مرد اُس کے ساتھ ہم بِستر ہُوا ہو اور یہ بات اُس کے خاوند سے پوشیدہ ہو اور اُس کی ناپاکی چُھپی رہے۔ اور اُس پر کوئی گواہ نہ ہو اور وہ پکڑی نہیں گئی۔ \v 14 ۱۴۔۔اور شوہر کو غیرت کا خیال آئے اور اُسے اپنی بیوی سے بدگمانی ہو کہ وہ ناپاک ہے یا وہ غیرت کے خیال سے اپنی بیوی سے بَد گمان ہوخواہ وہ واقعی ناپاک ہُوئی یا نہیں۔