1 line
767 B
Plaintext
1 line
767 B
Plaintext
\v 8 ۸۔۔ اگر اُس شخص کا کوئی وَلی نہ ہوجِسے قصوُر کا معاوضہ دِیا جائے ۔ تو تقصیر کا معاوضہ خُداوند کو دِیا جائے اور وہ کاہِن کا ہوگا۔ علاوہ کفّارہ کے اُس مینڈھے کے جس سے قصُور کا کفّارہ دِیا جائے۔ \v 9 ۹۔۔اور بنی اِسرائیل کی سب مقُدس چیزوں سے جو اُٹھانے کی قُربانی کے طور پر وہ کاہِن کے پاس لائیں وہ اُسی کی ہوں گی۔ \v 10 ۱۰۔۔اور ہر ایک آدمی کی پاک کی گئی چیزیں اُس کی ہوں گی۔ اور اگر کوئی اِنسان کاہِن کو کوئی چیز دے تو وہ اُس کی ہوگی۔ |