1 line
557 B
Plaintext
1 line
557 B
Plaintext
\v 3 ۳۔۔یہ نام ہارون کے اُ ن بیٹوں کے ہیں۔ جو ممسُوح کاہِن تھے ۔ جن کے ہاتھ کہانت کرنے کے لئے پا ک کئے گئے \v 4 ۴۔۔اور ندب اور ابیہود خُداوند کے سامنے مرَ گئے ۔ جب اُنہوں نے دشتِ سیِنا میں خُداوند کے سامنے غیر شرعی آگ گزُرانی ۔ اور وہ بے اولاد تھے اور الیعزر اور اِتمر اپنے باپ ہارون کے حضُور کہانت کی خدمت کرتے تھے۔ |