1 line
664 B
Plaintext
1 line
664 B
Plaintext
\v 44 ۴۴۔۔یہ وہ ہیں جو گنِے گئے ۔ جِنہیں موسیٰ اور ہارون اور اِسرائیل کے رئیسوں نے گنِا ۔ اور وہ بارہ آدمی تھے۔ ہر ایک آبائی خاندان کے گھر سے ایک آدمی۔ \v 45 ۴۵۔۔ اور سب جو بنی اِسرائیل سے اپنے آبائی گھرانوں کے مطُابِق گنِے گئے۔ چوبیس برس اور اُس سے زیادہ کے تھے۔ جو اِسرائیل میں سے لڑائی کرنے کے قابل تھے۔ \v 46 ۴۶۔۔وہ سب جو شُمار کئے گئے چھ لاکھ تین ہزار پانچ سَو پچاس تھے۔ |