\v 24 ۲۴۔۔اور بنی جد اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اوراپنےآبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُما ر کے مطُابِق کل مرد بیس برس اوراُس سے زیادہ کے جو لڑائی کے قابِل تھے۔ \v 25 ۲۵۔۔ اُن کا شُمار جد کے قبیلہ میں سے پینتالیس ہزار چھ سو پچاس تھا۔