ur_num_text_reg/33/50.txt

1 line
625 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 50 ۵۰۔۔اور موآب کے کھیتوں پر یریحو کے مقُابل یردن پر خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 51 ۵۱۔۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ کہ جب تم یردن سے پار ہو کر ملک کِنعان میں جاؤ۔ \v 52 ۵۲۔۔تو اُس ملک کے سب باشندوں کو اپنے سامنے سے نکال دو ۔ اُن کی سب تراشی ہُوئی مورتوں کو اور اُن کے گھڑے ہوئے بُتوں کو فنا کرو۔ اور اُن کی اُونچی جگہوں کو ڈھا دو۔