ur_num_text_reg/33/47.txt

1 line
482 B
Plaintext

\v 47 ۴۷۔۔اور علمون دِبلہ تایم سے کوُچ کر کے کوہِ عباریم میں جو نبو کے مقُابل ہے آ اُترے۔ \v 48 ۴۸۔اور کوہِ عباریم سے کوُچ کر کے موآب کے میدان میں جو یریحو کے مقُابل یردن کے کنارے پر ہے آئے۔ \v 49 ۴۹۔اور میدان موآب میں یردن پر بیت یسیموت سے لے کر ابیل سطیم تک ڈیرے لگائے۔