ur_num_text_reg/33/31.txt

1 line
392 B
Plaintext

\v 31 ۳۱۔۔اور موسیروت سے کوُچ کر کے بنی یعقان میں آئے۔ \v 32 ۳۲۔۔اور بنی یعقان سے کوُچ کر کے حورہجد جاد میں اُترے۔ \v 33 ۳۳۔۔اور حور ہجد جاد سے کوُچ کر کے یوطباتہ میں اُترے۔ \v 34 ۳۴۔۔اور یوطباتہ سے کوُچ کر کے عبرونہ میں آئے۔