ur_num_text_reg/33/08.txt

1 line
667 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۸۔۔اور ہخیروت کے سامنے سے کوُچ کر کے اور سمنُدر کے بیچ سے گزُر کر بِیابان کو گئے ۔ اور ایتام کے بِیابان میں تین دِن کی مسُافت طے کی اور مارہ میں اُترے۔ \v 9 ۹۔۔اور مارہ سے کوُچ کر کے ایلیم میں پہنچے ۔اور ایلیم میں پانی کے بارہ چشمے اور کھجُور کے ستّر درخت تھے۔ تو وہاں پر اُترے۔ \v 10 ۱۰۔۔اور ایلیم سے کوُچ کر کے بُحرِقُلزم کے کنارے پر اُترے ،۔ اور بُحرِ قُلزم سے کوُچ کیِا۔