ur_num_text_reg/33/03.txt

1 line
495 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔۔پہلے مہینےکے پندرہ تاریخ کو عید فسح کے دُوسرے روز بنی اِسرائیل نے رعمسیس سے کوُچ کیِا ۔ وہ فتح مندی کے ساتھ مصریو ں کی آنکھوں کے سامنے نکلے۔ \v 4 ۴۔۔ جس وقت کہ وہ اپنے پہلوٹھوں کو دفن کر رہے تھے ۔ جنہیں خُداوند نے مارا تھا اور اُن کے معبوُدوں پر خُداوند نے سزائیں دی تھیں۔