ur_num_text_reg/31/09.txt

1 line
362 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔۔اور بنی اِسرائیل نے مِدیان کی عورتوں اور اُن کے بچوں کو قید کیِا اور اُن کے سب مواشی اور اور بھیڑ بکری اور مال اسباب لوُٹ لیِا۔ \v 10 ۱۰۔۔ اور اُن کے سب شہروں اور گاؤں اور قلعوں کو آگ سے جَلا دِیا۔