ur_num_text_reg/27/04.txt

1 line
435 B
Plaintext

\v 4 ۴۔۔تو ہمارے باپ کا نام اُس کے خاندان میں سے کیوں جاتا رہے۔ اِس لئے کہ اُس کا کوئی بیٹا نہ ہُؤا۔ سو ہمارے باپ کے بھائیوں کے درمیان ہمیں میِراث دے۔ تو موسیٰ اُن کا مقُدمہ خُداوندکے حضُور لے گیا۔ \v 5 ۵۔۔تب خدُاوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔