ur_num_text_reg/21/04.txt

1 line
649 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۴۔۔پھر اُنہوں نے کوہِ ہور سے بحرِقُلزم کے رستے پر کُوچ کیِا ۔ تاکہ اِدوم کے ملک سے گھوم کر جائیں ۔ اور اُس سفر کے سبب سے لوگوں کے دِل تنگ ہُوئے۔ \v 5 ۵۔۔اور لوگ خُدا اور موسیٰ کے خلاف بولے اور کہا ۔تُو ہمیں مصر سے کیوں نکال لایا ۔ تاکہ ہم بیِابان میں مر جائیں ؟ کیونکہ یہاں پر نہ ہمارے لئے نہ روٹی ہے اور نہ پانی ہے۔ اور ہمارے دِل اِس ہلکے کھانےسے نفرت کرتے ہیں۔