ur_num_text_reg/16/39.txt

1 line
709 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 39 ۳۹۔۔ تب الیعزر کاہِن نے اُن پیِتل کے بخُور دانوں کو جِن میں اُنہوں نے جو جل گئے بخُور گزُرانا تھا لیِا۔ اور مذبح کےڈھانپنے کو اُن کے پتّر گھڑوائے ۔ \v 40 ۴۰۔۔کہ بنی اِسرائیل کے لئے یادگار ہوں۔ اور کوئی غیر شخص یعنی کوئی ایسا شخص جو ہارون کی نسل سے نہیں ۔ بخُور جَلانے کو خُداوند کے سامنے نہ آئے ۔ تاکہ قورح اور اُس کے گرو ہ کی مانند اُس کا حال نہ ہو۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے فرمایا۔